حوزہ/ امام جمعہ رانچی مولانا سید تہذیب الحسن رضوی نے کہا ہے کہ باہمی احترام، حسنِ اخلاق اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی معاشرتی ترقی کی بنیاد ہیں؛ ایران کی مزاحمت نے ثابت کیا کہ حقیقی کامیابی کا انحصار اسلحے پر نہیں بلکہ ایمان، کردار اور عزم پر ہے۔
ایران کی کامیابی نے ثابت کر دیا کہ جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں، کردار اور عزم سے جیتی جاتی ہیں: مولانا سید تہذیب الحسن رضوی


