spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہوگی، باقر قالیباف

شیعہ نیوز:انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام امریکی فوجی دھمکیوں یا دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی، جب تک امریکا اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا اور دھونس و دھمکیاں بند نہیں کرتا، وہ ناقابلِ اعتبار رہے گا۔

باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک امریکا اپنے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتا، امریکی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابلِ تصور جواب دیا جائے گا۔

دوسری جانب ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس حوالے سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔

The post ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہوگی، باقر قالیباف appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img