spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی ڈاکٹر کو کینسر کے شعبے میں عالمی ادارہ صحت کا ایوارڈ

تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے استاد , ڈاکٹر امیرعلی حمیدیہ مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں کینسر، دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کے کنٹرول کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ایوارڈ کے اہل قرار پائے ہيں اور یہ ایوارڈ آنے والے ایک ماہ کے اندر مصر میں عالمی ادارہ صحت کے اجلاس کے موقع پر انہيں دیا جائے گا۔

spot_imgspot_img