spot_img

ذات صلة

جمع

ایران نے ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے دورہ تہران کو سلامتی کے نظام میں تعاون کی جانب اہم قدم قرار دیدیا

شیعہ نیوز: ایران نے ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے دورہ تہران کو سلامتی کے نظام میں تعاون کی جانب اہم قدم قرا ردے دیا، چار ملکی اجلاس سے پہلے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ملکی سلامتی، علاقائی سالمیت، خود مختاری کے دفاع کے اپنے حق کے استعمال میں تاخیر نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں بڑھتی تکفیریت، علامہ حیات عباس نجفی کی سربراہی میں وفد کی کمشنر اور ڈی آئی جی حیدرآباد سے ملاقات

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے اتوار کو قطری وفد کے دورہ ایران کی تصدیق کی اور کہا کہ دورہ علاقائی ملکوں کے ساتھ جاری مذاکرات اور قطری ثالثی کے فریم ورک کے تحت کیا گیا۔

 

The post ایران نے ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے دورہ تہران کو سلامتی کے نظام میں تعاون کی جانب اہم قدم قرار دیدیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img