spot_img

ذات صلة

جمع

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز “علمدار ولایت، لرستان آپ پر فدا” کے نعرے کے ساتھ “جان فدا” مشقوں کا انعقاد کیا گيا جس میںعوام کے مختلف طبقات اور کچھ عہدیداروں نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img