spot_img

ذات صلة

جمع

تقویٰ، فرائض کی پابندی اور گناہوں سے دوری ہی حقیقی عبادت ہے: مولانا سید تحقیق حسین

حوزہ/ گجرات کے شہر بھاؤ نگر کی امبا چوک میں واقع خوجہ شیعہ اثنا عشری جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے حجۃ الاسلام مولانا سید تحقیق حسین نے تقویٰ، فرائض کی پابندی، حرام سے اجتناب اور نفس کے خلاف جدوجہد کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حقیقی کامیابی صرف زیادہ عبادت کرنے میں نہیں بلکہ فرائض کی ادائیگی، حرام سے بچنے اور اپنے کردار کی اصلاح میں ہے۔

spot_imgspot_img