spot_img

ذات صلة

جمع

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید، حکومت سے فوری اقدام کا مطالبہ

حوزہ/ لبنان کے شہید بچوں کے اہل خانہ کی تنظیم نے جنوبی لبنان کے قصبے انصار میں اسرائیلی فوج کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے شہریوں اور بچوں کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

spot_imgspot_img