spot_img

ذات صلة

جمع

قالیباف کا امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ ​​کے 10 تلخ نتائج کی بابت انتباہ

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے...

پولو مقابلوں کا “کمانڈر کپ”

بریگیڈيئر جنرل شہید عبدالرحیم موسوی کی یاد میں ...

یمن : سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور 2ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب...

جنگی صورتحال: عراق نے ایران سے ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی

شیعہ نیوز: عراق نے سیکیورٹی وجوہات کے سبب ایران کے ساتھ ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شيب کراسنگ مسافروں، گاڑیوں اور ٹرکوں کے لیے تاحکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا

رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کراسنگ کے اندر سیکیورٹی انتظامات پر نظرِ ثانی کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

شیب کراسنگ دونوں ممالک کے درمیان سامان اور مسافروں کی آمد و رفت کے لیے اہم گزر گاہوں میں سے ایک ہے

The post جنگی صورتحال: عراق نے ایران سے ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img