spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت علی نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟

حوزہ/ مخالفین تشیع بعض صحابہ کی جانب سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے اور آپ کی توہین، دروازے پر آگ لگانے اور آپ سلام اللہ علیہا کو زخمی کرنے کا انکار کرتے ہوئے شبہہ پیدا کرتے ہیں کہ جب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے کے دوران حضرت علی علیہ السلام کیوں خاموش رہے اور اپنی شریک حیات کا دفاع کیوں نہیں کیا؟ حضرت زہراء کے بجائے حضرت علی علیہ السّلام خود حملہ آوروں کے سامنے کیوں نہیں آئے؟

spot_imgspot_img