spot_img

ذات صلة

جمع

حوزہ علمیہ کی تمام سرگرمیوں کو بین الاقوامی سطح پر لے جانے کا منصوبہ، مصنوعی ذہانت سے بھی استفادہ ہوگا

حوزہ/ حوزہ علمیہ قم نے اپنی تعلیمی، تحقیقی، تبلیغی اور دیگر سرگرمیوں کو بین الاقوامی سطح پر وسعت دینے کے لیے متعدد نئے منصوبے تیار کیے ہیں، جن میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا وسیع استعمال، قم و نجف کے علمی روابط میں اضافہ، غیر ملکی اساتذہ و ماہرین کے لیے مختصر مدتی کورسز اور بین الاقوامی دینی خدمات کا نظام شامل ہے۔

spot_imgspot_img