روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے آٹھویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ شہید انقلاب آيت اللہ خامنہ ای نے اس تنظیم کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔
پوتن کی جانب سے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبرِ شہید انقلاب کے کردار کی تعریف


