spot_img

ذات صلة

جمع

گیس ایکسپورٹنگ کنٹریز فورم میں شرکت کے بعد؛ صدر ایران ماسکو کے تہران روانہ

تہران- ارنا- گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں شرکت اور تقریر کرنے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان چند منٹ قبل ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہوگئے۔

spot_imgspot_img