spot_img

ذات صلة

جمع

سائبر اسپیس اور سوشل میڈیا کو بے لگام چھوڑنا نظامِ اسلامی کے اصولوں سے متصادم ہے

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد نے سوشل میڈیا کے نظم و نسق اور رہنمائی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: اگر سوشل میڈیا کو بے لگام اور آزاد چھوڑ دیا جائے اور اس کے ذریعے اسلامی نظام کو خطرہ لاحق ہو تو اس کی نگرانی اور مدیریت نہ کرنا حفظِ نظام اسلامی کے اصول سے متصادم ہوگا کیونکہ حفظِ نظام واجبات میں سے ہے۔

spot_imgspot_img