spot_img

ذات صلة

جمع

شیخ حسین المعتوق کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ غیر منصفانہ اور انتہائی افسوسناک ہے

حوزہ / مجمعِ جهانی شیعہ شناسی نے کویت کی ممتاز دینی شخصیت، مجاہد عالمِ دین اور عوام کے مخلص خادم، حاج شیخ حسین المعتوق کے خلاف سزائے موت کے غیر منصفانہ اور افسوسناک فیصلہ کی مذمت کی ہے۔

spot_imgspot_img