spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی بستیوں کی تعمیر کا مقصد فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنا ہے: حماس

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری اسرائیل کی فسطائی پالیسی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

spot_imgspot_img