حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید منظور رضا عابدی نے خطبۂ جمعہ میں یمن کے مظلوم عوام کی حمایت، امت مسلمہ کے اتحاد اور امریکہ کی ایران مخالف پالیسیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا کو باہمی اختلافات کے بجائے مشترکہ چیلنجوں کے مقابل متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے معاشرتی اصلاح، تعلیم کے فروغ اور اصلاحِ نفس کو ایک صالح اور بامقصد معاشرے کی بنیادی ضرورت قرار دیا۔
طاقت اور اقتدار ہمیشہ نہیں رہتے، یمن کے مظلوم عوام کا ساتھ دینا اور مسلمانوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے: مولانا سید منظور رضا عابدی


