spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی تبدیلیاں اور عوامی مظاہرے مغربی طاقتوں کے زوال کی علامت ہیں: امام جمعہ نجف اشرف

حوزہ / نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے نام نہاد ہالووین تقریبات پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ’’درآمد شدہ جاہلیت‘‘ قرار دیا اور عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس غیر اخلاقی ثقافتی یلغار کے خلاف مؤثر موقف اختیار کرے۔

spot_imgspot_img