spot_img

ذات صلة

جمع

علی پور میں جنوب ہند علماء و خطباء کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد؛ 100 سے زائد علماء کی شرکت

حوزہ/ اس ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے کرناٹک کے معروف قصبہ علی پور میں جنوب ہند علماء و خطباء کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد عمل میں آیا، جس میں جنوبی ہند کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد علماء کرام، ائمہ جمعہ و جماعت اور خطباء نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img