spot_img

ذات صلة

جمع

فقاہت اور تبلیغ؛ حوزہ علمیہ کے دو بنیادی فرائض ہیں، ڈگری کے لیے تعلیم حاصل نہ کریں: حجۃالاسلام قرائتی

حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی نے فقہ و دینی تعلیم میں تفقہ اور دین کی تبلیغ کو حوزہ علمیہ کے دو بنیادی فرائض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ کو صرف ڈگری حاصل کرنے کے لیے تعلیم حاصل نہیں کرنی چاہیے، بلکہ حوزہ علمیہ کا مقصد ایسے عالمِ دین کی تربیت ہونا چاہیے جو علم حاصل کرنے، اسے دوسروں تک پہنچانے اور اپنی زندگی میں اس پر عمل کرنے والا ہو۔

spot_imgspot_img