spot_img

ذات صلة

جمع

نیتن یاہو نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اپنا دعوی دہرایا / یدیعوت آحارونوت: وہ جھوٹ بول رہے

صیہونی وزیر اعظم نے لیکود پارٹی کے حالیہ اجلاس کے دوران ایک بار پھر یہ دعوی دہرایا ہے کہ ایران اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے جوہری بم بنانے والا تھا تاہم اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارونوت نے صہیونی حکومت کے باخبر حکام کے حوالے سے نیتن یاہو کے دعوؤں کو جھوٹ قرار دیا ہے۔

spot_imgspot_img