شیعہ نیوز: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی انتخابات کے بعد ایران حملوں سے متعلق خلیجی ممالک کو آگاہ کردیا ہے اور ممکنہ امریکی کارروائی میں ایرانی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کویت میں معروف شیعہ عالمِ دین شیخ حسین المعتوق کو سزائے موت، ایران سے تعاون کا الزام
وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق امریکی فوج ٹیکساس سے پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کا اضافی یونٹ اسرائیل منتقل کررہی ہے جبکہ ایک اضافی طیارہ بردار بحری بیڑے کاجنگی گروپ اورمیرینزدستہ بھی شامل ہونےکیلئے تیار ہے۔
وال اسٹریٹ جنرل کا بتانا ہے کہ امریکی حملوں کی صورت میں ایران کا جوابی حملوں کا انتباہ دیا ہے۔
The post ٹرمپ حکومت کی امریکی مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری، خلیجی ممالک کو آگاہ کردیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


