spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی وزیرخارجہ کو ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا جواب

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سینیئر حکام تہران آرہے ہیں

 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری...

برازیل کے عوام نے ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی، لولا ڈی سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے

برازیل میں،لولا ڈی سلوا سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست...

حرم امام رضا علیہ السلام کا شیخ بہائی بست دوبارہ کھول دیا گیا

حرم امام رضا علیہ السلام کے شیخ بہائی بست...

چراغِ فقاہت، مشعلِ بصیرت؛ رہبرِ شہید کی فکری میراث

حوزہ/تاریخ کے صفحات پر کچھ شخصیات ایسے ابھرتی ہیں جو اپنے منصب، عہد اور سیاسی ذمہ داریوں سے کہیں بلند ہوکر ایک فکر، ایک مکتب اور ایک نظریے کی علامت بن جاتی ہیں۔ ان کی زندگی محض سیاسی فیصلوں کی داستان نہیں ہوتی، بلکہ ان کا علم، کردار، بصیرت اور جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے ایک ایسی فکری میراث چھوڑ جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید معنویت اختیار کرتی ہے۔ رہبرِ شہیدِ انقلابِ اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی شخصیت کو بھی اسی وسیع تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔

spot_imgspot_img