حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے طلبہ اور علماء کی نمائندہ کونسل نے کویت کی نااہل عدالت کے غیر انسانی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آیت الله معتوق عالمِ اسلام کی ممتاز شخصیات میں سے ہیں اور ان پر کسی بھی قسم کی دست درازی ہوئی تو مجرموں کو امتِ اسلام کے غیظ و غضب اور نفرت کا سامنا ہوگا۔


