spot_img

ذات صلة

جمع

تہران اسلام آباد تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغا ہوگیا ہے: ایرانی سفیر

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو اس ملک کے یوم آزادی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

spot_imgspot_img