spot_img

ذات صلة

جمع

شہداء کے ایثار و قربانی اور مجاہدین کی استقامت نے ایران کو ایک تناور درخت بنا دیا

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: شہداء کے ایثار و قربانی اور اسراء و مجاہدین کی استقامت کی بدولت ایران کا اسلامی نظام ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آج انقلاب اسلامی کا نظریہ آزادی و خودمختاری، ظلم کے خلاف جدوجہد، مقاومت اور استقامت کے پیغام کے ساتھ پوری دنیا تک پہنچ چکا ہے۔

spot_imgspot_img