spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے...

ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے کرپٹ صدر ہیں: امریکی سینیٹر

کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی...

ایران میں امریکی فوجیوں کے لئے اجتماعی قبرستان تیار

شیعہ نیوز :ایرانی دارالحکومت تہران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او نے اعلان کیا ہے کہ تہران کی شہری حدود سے باہر ایک مقام کو ممکنہ جنگی حالات میں امریکی فوجی اہلکاروں کی عارضی تدفین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام بحرانی انتظامات اور غیر معمولی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کا حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مکہ معاہدہ ایران کے ساتھ براہ راست رابطے کا چینل بن سکتا ہے، اسرائیلی میڈیا

یہ اقدام محض میڈیا مہم یا نفسیاتی کارروائی نہیں بلکہ تہران شہر سے باہر یہ مقام حقیقتاً تیار کیا جا چکا ہے۔

The post ایران میں امریکی فوجیوں کے لئے اجتماعی قبرستان تیار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img