spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

آقائے شہید ایران کا چالیسواں

شہید رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کی تدفین کے چالیسویں کی مجلس، منگل 18 اگست کی شام تہران کے مصلائے بزرگ میں منعقد ہوئی ۔
اس مجلس میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژہ ای، اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ایران کے دیگر اعلی رتبہ عہدیداروں نیز عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img