spot_img

ذات صلة

جمع

وحدت محض نعرہ نہیں، امتِ اسلامی کی طاقت کا سرچشمہ ہے: ملک معتصم خان

حوزہ/ نائب امیر جماعتِ اسلامی ہند ملک معتصم خان نے چالیسویں بین الاقوامی وحدتِ اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد کو عصرِ حاضر کی اہم ضرورت قرار دیا اور کہا کہ وحدت محض ایک نعرہ نہیں بلکہ امتِ اسلامی کی طاقت کا سرچشمہ ہے، جبکہ مسئلۂ فلسطین مسلمانوں کے اتحاد اور مشترکہ ذمہ داری کے اظہار کا اہم ترین میدان ہے۔

spot_imgspot_img