spot_img

ذات صلة

جمع

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے پوپ کے نمائندے اور کلدانی مسیحی برادری کے سربراہ کی ملاقات

حوزہ/ محبت، پُرامن بقائے باہمی، حقوق اور انسانی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے گفتگو، نیز عراقی عوام کے مختلف طبقات کے درمیان شہریت کے احساس اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال۔

spot_imgspot_img