spot_img

ذات صلة

جمع

اخلاص کیوں ضروری ہے؟ استاد قرائتی کا خوبصورت بیان

حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد قرائتی نے ایک سادہ اور بامعنی مثال کے ذریعے اللہ کی بندگی میں اخلاص کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جس خدا نے ہمیں وجود، عقل، توانائی اور زندگی کے تمام وسائل عطا کیے اور نیک اعمال کا دس گنا اجر دینے کا وعدہ کیا ہے، وہی ہماری زندگی اور ہماری سرگرمیوں کا سب سے زیادہ حقدار ہے۔

spot_imgspot_img