spot_img

ذات صلة

جمع

مسلمانوں کو باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر اتحاد اور وحدت کا مظاہرہ کرنا ھوگا، علامہ عارف واحدی

حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام ’’عشقِ پیغمبرِ اعظمؐ مرکزِ وحدت المسلمین‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس کی میزبانی مجلسِ وحدتِ مسلمین نے کی۔ کانفرنس میں مختلف مذہبی و سیاسی رہنماؤں اور علماء نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img