spot_img

ذات صلة

جمع

صدر پزشکیان: امریکا خطے اور دنیا میں اپنے استعماری عزائم پر عمل نہیں کر سکتا

صدر ایران نے برکس کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں ایرانی وفد کی کامیاب شرکت کے بارے میں ایک گفتگو میں کہا : ہمیں امید ہے کہ علاقے میں امریکی غنڈہ گردی برکس کے رکن ممالک کی پالیسیوں سے ناکام ہو جائے گی اور امریکا خطے اور دنیا میں اپنے مذموم عزائم کو پورا نہيں کر پائے گا۔

spot_imgspot_img