spot_img

ذات صلة

جمع

صحافیوں کا سیاحتی ٹور

سنیچر 12 ستمبر کو نامہ نگاروں اور فوٹوگرافروں پر مشتمل صحافیوں کا ایک سیاحتی ٹور،دریائے ارس کے ساحل پر واقع تاریخی اور پرکشش سیاحتی مقامات کے لئے روانہ ہوا۔ ایران کے یہ اہم تاریخی اورپرکشش سیاحتی مراکز، دریائے ارس کے ساحل پر، جمہوریہ آذربائیجان، آرمینیا اور خود مختار جمہوریہ نخجوان کی سرحدوں کے قریب، جلفا سے خدا آفرین علاقے تک پھیلے ہوئے ہیں۔

spot_imgspot_img