spot_img

ذات صلة

جمع

اسماعیل بقائی: مغربی ملکوں نے این پی ٹی کے فلسفہ وجودی پر سوالیہ نشان لگادیا ہے

 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مغربی ملکوں کی دوہری پالیسیوں پر ‎سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک ایک طرف تو ایسا کام کرتے ہیں کہ این پی ٹی کے فلسفہ وجودی پر سوالیہ نشان لگ جاتا ہے اور دوسری طرف شکایت کرتے ہیں کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کے بارے میں بات کیوں نہیں کی جاتی

spot_imgspot_img