spot_img

ذات صلة

جمع

عراقچی: مناسب وقت پر امریکی فوج کے حقیقی جانی نقصانات برملا کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کے دعووں کے جواب میں کہا ہے کہ ہم مناسب وقت پر امریکی فوج کے حقیقی جانی نقصانات برملا کریں گے اور وہ جو یہ جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران نہتا ہوچکا ہے، اس کا جھوٹ اور ان کی رسوائی ہمیشہ باقی رہے گی۔

spot_imgspot_img