spot_img

ذات صلة

جمع

جرمنی کے موقف پر ایران کا شدید احتجاج برلن کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا

ایران کے خلاف جرمنی کے اعلی حکام کے حالیہ موقف اور تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کی بعض مداخلت پسندانہ کارروائیوں کے نتیجے میں، جرمنی کے سفیر کو جمعرات وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور انہيں اسلامی جمہوریہ ایران کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔

spot_imgspot_img