spot_img

ذات صلة

جمع

ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا گناہ دوسروں کو گناہ سے نہ روکنا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے امر بالمعروف و نہی عن المنکر، حسنِ اخلاق، صلہ رحمی اور قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات فصلِ ربیع کی مانند انسان کی زندگی میں بہار لاتی ہیں، جبکہ ظلم، غیبت اور دوسروں کو گناہ سے نہ روکنا معاشرے کے سنگین مسائل میں شامل ہے۔

spot_imgspot_img