spot_img

ذات صلة

جمع

والدین کا بڑھاپا اولاد کے لیے بوجھ نہیں، امتحان ہے: مولانا سید یاسین حسین عابدی

حوزہ/ مسجد امام علیؑ کانودر، گجرات میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید یاسین حسین عابدی نے والدین کی خدمت و رضایت، شریکِ حیات کے حقوق اور گھریلو زندگی میں محبت، رحمت، احترام اور درگزر کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ والدین کے بڑھاپے میں ان کی خدمت اولاد کی حقیقی آزمائش ہے اور گھر کو محبت و سکون کا مرکز بنانا دینی ذمہ داری ہے۔

spot_imgspot_img