حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین نقوی کی کتاب «سیرت نگاریِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا» برصغیر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت پر ہونے والی تصنیفی، تالیفی اور ترجماتی خدمات کا تعارف پیش کرتی ہے اور اس موضوع پر مزید علمی و تحقیقی کام کے لیے ایک اہم رہنما کی حیثیت رکھتی ہے۔


