حوزہ/ حوزہ علمیہ زینبیہ، مفتی گنج میں الکوثر قرآن کلاسز کے تحت ایک ماہ پر مشتمل قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علماء کرام نے قرآن کریم کی معیاری تعلیم و تدریس کے فروغ اور نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لیے خواہران کی مؤثر تیاری پر زور دیا۔
لکھنؤ؛ حوزہ علمیہ زینبیہ میں قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب، قرآن کی تعلیم کے فروغ کے عزم کا اظہار


