شیعہ نیوز: عراق نے سیکیورٹی وجوہات کے سبب ایران کے ساتھ ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شيب کراسنگ مسافروں، گاڑیوں اور ٹرکوں کے لیے تاحکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا
رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کراسنگ کے اندر سیکیورٹی انتظامات پر نظرِ ثانی کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
شیب کراسنگ دونوں ممالک کے درمیان سامان اور مسافروں کی آمد و رفت کے لیے اہم گزر گاہوں میں سے ایک ہے
The post جنگی صورتحال: عراق نے ایران سے ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


