اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے فوج کے جنگی ڈرونز کی پیداوار کے ایک مرکز کے معائنے کے دوران کہا کہ آج ہم ڈرون کی پیداوار، میں خاص طور پر سرگرم ہیں اور ساتھ ہی فوجیوں کو ان ہتھیاروں کے استعمال کی ضروری تربیت دی گئی ہے اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم ڈرون اور مجموعی طور پر بغیر پائلٹ کے سسٹمز کے معاملے میں کافی تجربہ کار ہيں۔
فوج کے سربراہ: سمندر اور ساحلوں پرہماری مضبوط موجودگی ہے، ہم ڈرون کے شعبے میں کافی آگے بڑھ چکے ہیں


