spot_img

ذات صلة

جمع

قم المقدسہ میں نشستِ اردو صحافیوں و نخبگانِ میڈیا؛ ترویجِ ذرائع ابلاغ اور مؤثر ابلاغ پر علمی و فکری تبادلۂ خیال

حوزہ/ حرم مطہر مسجدِ اعظم قم میں اردو زبان کے ممتاز صحافیوں اور میڈیا شخصیات کی نشست منعقد ہوئی، جس میں اردو میڈیا کے فروغ، عصرِ حاضر کے صحافتی تقاضوں اور عالمی سطح پر علمی و ثقافتی پیغامات کی مؤثر ترسیل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام والمسلمین سید عرفان مہدی زیدی نے اردو میڈیا کی سرگرمیوں میں علمی و عملی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

spot_imgspot_img