spot_img

ذات صلة

جمع

کرج میں “جان فدا” ٹریننگ کیمپ

تہران سے ملحقہ شہر کرج کے نیچرل پارک...

ایران برازیل تعاون میں توسیع پر زور

 صدر ایران نے برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر...

بقائی: تہران نشست،علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

امریکی وزیرخارجہ کو ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا جواب

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ...

تہران میں، ایف بی جلدی بیماری میں مبتلا افراد کے لئے جسٹس کے زیر عنوان سیمینار

تہرا میں اتوار 25 اکتوبر کو ایک دردناک جلدی بیماری ای بی (Epidermolysis Bullosa) میں مبتلا افراد کے لئے جسٹس کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا ۔ اس سیمینار میں صوبہ تہران کی عدلیہ کے سربراہ ناصر عتباتی، ایرانی عدلیہ کے ترجمان سید علی کاظمی، ای بی ڈیزیز سینٹر کے سربراہ سید حمید رضا اور ای بی میں مبتلا افراد کے وکیل ہاشمی گلپایگانی، نیز اس بیماری میں مبتلا تقریبا پچاس افراد اور ان کے لواحقین نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img