حوزہ/ کرگل لداخ میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہ کی مجالسِ عزاء کا آغاز ہوگیا ہے، جن میں علماء و خطباء سیرتِ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، تعلیماتِ اہلِ بیتؑ اور نئی نسل کی دینی و اخلاقی تربیت میں سیرتِ زہراءؑ کی اہمیت کو اجاگر کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں خواتین کی مجالس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ اختتامی پروگرام 3 جمادی الثانی کو جلوسِ عزاء کے ساتھ منعقد ہوگا۔
کرگل لداخ میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہ کی مجالسِ عزاء کا آغاز


