spot_img

ذات صلة

جمع

اسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ میں تقریباً 100 مصنفین کی کتابوں پر پابندی؛ ابوالاعلیٰ مودودی اور ابو الحسن ندوی کے نام بھی فہرست میں شامل

حوزہ/ مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی سے منسوب ایک فہرست میں تقریباً 100 مصنفین اور اسلامی مفکرین کے نام سامنے آئے ہیں، جن میں ابوالحسن ندوی، ابوالاعلیٰ مودودی، مالک بن نبی اور یوسف قرضاوی جیسی معروف شخصیات بھی شامل ہیں۔ اس فہرست کے منظر عام پر آنے کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ ان مصنفین کی کتابوں پر پابندی کے لیے کیا معیار اختیار کیا گیا ہے اور کیا یونیورسٹی انتظامیہ نے اس بارے میں کوئی وضاحت پیش کی ہے؟

spot_imgspot_img