spot_img

ذات صلة

جمع

انجمن علمائے یمن کا شیخ الازہر کے بیان پر اعتراض، معافی مانگنے اور بیان واپس لینے کا مطالبہ

حوزہ/ انجمن علمائے یمن نے اسلامی مقدسات کو نشانہ بنانے سے متعلق شیخ الازہر کے بیان کو یمنی عوام پر بے بنیاد الزام قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انجمن نے کہا کہ بیان جاری کرنے سے پہلے یمن کا مؤقف معلوم نہیں کیا گیا۔

spot_imgspot_img