spot_img

ذات صلة

جمع

فیلڈ مارشل کا ایران دوبارہ دورہ تکفیری سوشل میڈیا ہینڈلرز کی ماں مرگی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سعودی ترکیہ کے ہمراہ ایران جانے پر تکفیریوں سوشل میڈیا اکاونٹ پر خاموشی کا سما شیعہ نیوز سوشل میڈیا مانیٹرنگ ڈیسک کی خصوصی رپورت ،گزشتہ دو دن قبل فیلد مارشل جنرل عاصم منیر کے ایران کا دوراہ کیا تھا جہاں انہوں نے جنرل محسن رضاٗی سے ملاقات کی ،جس کو پاکستانی تکفیری سوشل میڈیا ہینڈلرو نے توڑ موڑ کر غلط طریقے پروپگندہ کیا ہوا تھا تصویر کو دوسرے طریقے  سے پیش کرنے کی کوشش کی

جبکہ آج بروز پیر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سعودی اور ترکی ہمنصب کے ہمراہ ایران پہنچے جہاں انہوں خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی

دیکھنے میں آیا ہےفیلڈمارشک صاحب کے ایران دوبارہ دورے پر  تکفیری سوشل میڈیا اکاونٹ ایسے خاموش ہیں جیسے ان  کی ماں مرگی

The post فیلڈ مارشل کا ایران دوبارہ دورہ تکفیری سوشل میڈیا ہینڈلرز کی ماں مرگی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img