spot_img

ذات صلة

جمع

رہنامہ؛چالیس جلدوں کا تعارف

حوزہ/رہنامہ چالیس جلدوں پر مشتمل ایک اہم فکری، تربیتی اور اسلامی مجموعہ ہے، جس کا مقصد اسلامِ نابِ محمدیؐ کے بنیادی عقائد، اصولوں، اقدار اور تعلیمات کو عصرِ حاضر کی ضروریات، سوالات اور چیلنجوں کے تناظر میں بیان کرنا ہے۔ یہ مجموعہ بالخصوص نوجوان نسل کی فکری، اخلاقی، روحانی اور انقلابی تربیت کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔

spot_imgspot_img