روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی گفتگو میں خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی کم کرنے اور ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی جلد از جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔